Events

نج کاری مخالف کانفرنس

April 7, 2015

 

دعوت نامہ
نج کاری مخالف کانفرنس
 
مکرمی و محترمی جناب چیف رپورٹر/چیف کیمرہ مین صاحب
اسلام علیکم
گزارش ہے کہ پاکستان نیشنل ٹریڈ یونینز فیڈریشن اور انٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ کے زیرِ اہتمام نج کاری مخالف کانفرنس ہورہی ہے جس سے ملک کے معروف گلوکار اور انٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ کے بانی رہنما جواد احمد اور واپڈا ہائیڈرو لیکٹرک ورکرز یونین اورآل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے رہنما خورشید احمد کے علاوہ ملک کی 30سے زائد ٹریڈیونینز کے رہنما اظہار خیال کریں گے۔ 
آپ سے التماس ہے کہ اس نج کاری مخالف کانفرنس کی کوریج کے لئے ، اپنا فوٹو گرافر اور کیمرہ مین بھجوا کر مشکور فرمائیں 
 
پروگرام:
مورخہ : 7اپریل 2015 ء
بوقت: 03:30 بجے 
بمقام:  لاہور پریس کلب شملہ پہاڑی ، لاہور
رابطے کےلئے 
مجیب الرحمن 
میڈیا کورآرڈینیٹر
03215345786
 
 
     
Find Us on
Facebook
  Read Our
Blog
     
Read News
on Twitter
  Watch Us on
YouTube
   
 
  Home
Vision & Mission
Become A Member
Contact Us
International Youth Magazine
News
Events
Copyright 2012 Rise For Pakistan. All Rights Reserved.